the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،، 23ستمبر(ایجنسی)ضلع محبوب نگر کے قاضی گوڑہ تھنڈا علاقے میں تین نا بالغ لڑکیا ں ایک جھیل میں غرقاب ہوگئے۔انکی شناخت 16سالہ ممتا ،12سالہ



سمترا،اور بہن نیکیتا11سالہ،قریبی جنگل سے لکڑی جمع کرنے کیلئے گئے تھے۔گھرواپس ہوتے ہوئے وہ راستے میں ایک جھیل کے پاس رکے،اور تیراکی کرنے لگے،اور اچانک وہ ڈوبنے لگے مقامی عوامی بچاؤ کیلئے پہنچے مگر بہت دیر ہوگئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.